عام معلومات
1)
فضل کلاتھ ملز لمیٹیڈ کی علامت FZCMاور کمپنی پاکستان سٹاک اکسچینج میں لسٹڈ ہے۔
Pakistan Stock Exchange
2) سہ ماہی اختتام برا ےُ 30 ستمبر 2022 فری فلوٹ حصص کی تعداد 2,852,885 ہے۔کمپنی کے کل حصص کی تعداد 30,000,000 ہے۔
3)
شیئر ز رجسٹرار: ویژن کنسلٹنگ لمیٹیڈ
4)
PARCAکریڈٹ ریٹنگ
طویل مدتی
A
مختصر مدتی
A1 |