کارپوریٹ اقدار اور برتاؤ کا طریقہ کار

کمپنی مندرجہ ذیل کارپوریٹ اقدار پر عمل پیراہے۔

۔گاہک کی ضروریات کو معیاری مصنوعات سے پورا کرنا

۔اچھاطرزعمل

۔مساوی اور دیرپابڑوھتری

۔اخلاقی اقدار کافروغ

۔پروفیشنلزکی ایسی جماعت کی تشکیل جو معیاراور ایجادات پر یقین رکھتی ہو۔

۔کمپنی نے 5اکتوبر 2012کو برتاؤکا طریقہ کار وضع کیا۔

 

ڈائریکٹرکے لئے برتاؤ کار طریقہ کار:

۔قوانین پر عملدرآمد

۔ذاتی فوائد اٹھانے کی صورت میں فورابورڈ کو مطلع کرنا

۔کمپنی کے اثاثے اور کمپنی کے عہدہ سے ناجائزاور ذاتی فائدہ نہ اٹھانا

۔ایسی معلومات کو خفیہ رکھناجن کے واضح کردینے سے کمپنی کے مفاد کو نقصان پہنچے

۔کمپنی کے فوائد کنند گان سے شفاف برتاؤ

۔کمپنی کے اثاثوں کی حفاظت

۔غیر اخلاقی اور غیر قانونی برتاؤ کے بارے میں متعلقہ انتظامیہ کے مطلع کرنا

۔کمپنی کے اندر ذاتی حصص میں تبدیلی کے بارے میں فورامطلع کرنا

۔ڈائریکٹراور اس کے قریبی رشتہ دار کلوزپیریڈمیں کمپنی کے حصص کی فروخت خریدسے باز رہیں گے

 

ملازمین کے لئے برتاؤ کا طریقہ کار:

۔حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ملازمین ایس اوپی کو اپنائیں گے

۔ملازمین ذہنی اور جسمانی طور پر فرائض کی انجام دہی کے لئے چاک و چوبند رہیں گے

۔چھٹی کی صورت میں افسر کو فوری مطلع کرنا

۔ماحول کی حفاظت

۔کام کی جگہ پر کسی قسم کے تشدد سے پرہیز کریں

۔کام کی جگہ پر ہتھیار لانے اور استعمال کرنے کی ممانعت

۔کمپنی کے اثاثوں کا درست استعمال اور ان کی حفاظت کرنا

۔شفاف برتاؤ رکھنا

۔ہر قسم کی رشوت کی ممانعت ہو گی

کمپنی کی معلومات کو خفیہ رکھنا

 

انظباطی تعمیل اور کارپوریٹ گورننس:

۔ہر قسم کی دھوکہ دہی کے معاملات کی ممانعت ہو گی

۔جوا،شراب،اور ادویات کا استعمال ممنوع ہو گا

۔ ان سائیڈ رٹریڈنگ کی ممانعت ہو گی