سماجی خدمات کی ذمہ داری


ٖفضل کلاتھ ملز لمیٹیڈ سماجی خدمات کو اہم سمجھتی ہے اور ایک اچھا کارپوریٹ شہری بننے پر یقین رکھتی ہے۔ کمپنی معاشرے میں تعلیمی اور صحت کی خدمات مہیا کرنے میں کوشاں رہتی ہے۔ اس مقصد کے لیے مندرجہ زیل اداروں کو مستقل بنیادوں پر فنڈ مہیا کرتی ہے۔

۔النور سپیشل چلڈرن سکول
۔فاطمید فاؤنڈیشن
۔فضل الرحمن فاؤنڈیشن
۔پیشنٹس ویلفئیر سو سائٹی
۔ایس او ایس چلڈرن و یلج ملتان
۔رجب طیب اردگان ہسپتال ٹرسٹ
۔کوالٹی سرجیکل سنٹر
۔اتفاق ہسپتال لاہور
۔نشتر ہسپتال ملتان
۔چو ہدری پرویز ا لہی اسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوج