کمپنی پروفائل

فضل کلاتھ ملز لمیٹیڈ
رجسٹریشن نمبر: 0002266
0101056-5نیشنل ٹیکس نمبر:
 
فضل کلاتھ ملز لمیٹیڈ1966میں پبلک کمپنی کے طور پر مجریہ کمپنی ایکٹ1913اور کمپنی آرڈنینس 1984کے تحت رجسٹرہوئی۔ اس کے شیئرز پاکستان کی کراچی اور لاہور اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ ہیں۔کمپنی دھاگہ اور کپڑے کی پیداوار اور فروخت کا کام کرتی ہے۔فیکٹری قادرپور راواں اور مظفر گڑھ میں واقع ہیں۔کمپنی نے اپنا پہلا پیداواری یونٹ 1972میں مظفر گڑھ میں لگایا کمپنی نے منافع منقسمہ کی تقسیم اور بونس شیئرز کا اجراء 55 میں سے35 پینتیس مرتبہ کر چکی ہے۔ کمپنی موجودہ حالات میں سات سپننگ یونٹ جو کہ 198,804 سپنڈلز 4572 روٹر اور 224 لومز پر مشتمل ہے۔ تمام یونٹ38.72میگاواٹ بجلی کی ترسیل و فراہمی کے پاور پلانٹس سے منسلک ہیں۔کمپنی کے ملازمین کی تعداد 5300ہے اور کمپنی کی سالانہ فروخت دو سو بیس ملین ڈالر سے زیادہ ہیں جس میں برآمدات بڑی تعداد میں شامل ہیں کمپنی کی ماہانہ پیداوار چھ ہزار ٹن سے زائد دھاگہ اور 3.76ملین گز کپڑاہے۔
 
گاہک کو معیاری مصنوعات کی فراہمی کمپنی کی اولین ترجیح ہے۔ کمپنی کاروبارمیں مسلسل سرمایہ کی فراہمی کو جاری رکھتی ہے۔ہیومن ریسورس کی بہتری بھی کمپنی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔ کمپنی ماحو لیاتی تحفظات کے اوپربھی خاص توجہ رکھتی ہے۔
آفس اور شیئر ڈیپارٹمنٹ 59/3ابدالی روڈ ،ملتان ۔پاکستان
فون: 4781637-61 (92)

 

فیکس: 4541832-61 (92)

 

ای میل:corporate@fazalcloth.com / share@fazalcloth.com

 

ویب سائٹ: www.fazalcloth.com

 

 

شیئر ز رجسٹرار ویژن کنسلٹنگ لمیٹیڈ

 

LDA,3-Cفلیٹس، لارنس روڈ ، لاہور

 

فون: 36283097 ,36283096-42 (92)

 

فیکس: 36312550-42 (92)

 

 

رجسٹرڈ آفس 69/7 ، عابد مجید روڈ ، سروے # 248/7 ، لاہور کینٹ، لاہور

 

فون: 36684909-42 (92)

 

 

کارخانے فضل نگر ،جھنگ روڈ ، مظفر گڑھ،پاکستان

 

فون: 2422216-66 (92)
فیکس: 2422217-66 (92)

 

 

 

قادرپور راواں با ئی پاس، خانیوال روڈ ، ملتان۔پاکستان

 

فون: 45-6740041-61 (92)
فیکس: 6740052-61 (92)
تجویز اور مشورے کی صورت میں رابطہ کریں info@fazalcloth.com